
۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقہ صدر سٹی میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169